مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابٌ فِي نِسَاءِ قُرَيْشٍ .
قریش کی خواتین کا بیان
حدیث نمبر: 7427
وَعَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ بِطَرِيقِ مَكَّةَ:" خَيْرُ نِسَاءٍ رَكِبْنَ الْإِبِلَ نِسَاءُ قُرَيْشٍ أَحْنَاهُ عَلَى طِفْلٍ وَأَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي سَبْرَةَ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مکہ کے راستے میں، یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”اونٹ پر سوار ہونے والی خواتین میں، سب سے بہتر قریش کی خواتین ہیں، جو بچوں پر زیادہ مہربان ہوتی ہیں ”اور شوہر کی زیادہ دیکھ بھال کرتی ہیں“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابوسبرہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7427]
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی ابوبکر بن ابوسبرہ ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7427]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1411)»
الحكم على الحديث: ضعیف جداً
Majma al-Zawa'id Hadith 7427 in Urdu