مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
31. بَابٌ فِي نِسَاءِ قُرَيْشٍ .
قریش کی خواتین کا بیان
حدیث نمبر: 7429
وَعَنْ زَيْدِ بْنِ أَبِي الْعَتَّابِ قَالَ: قَامَ مُعَاوِيَةُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَقَالَ: وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" خَيْرُ نِسَاءٍ رَكِبْنَ الْإِبِلَ نِسَاءُ قُرَيْشٍ أَرْعَاهُ عَلَى زَوْجٍ فِي ذَاتِ يَدِهِ وَأَحْنَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَفِي الْمَنَاقِبِ أَحَادِيثُ نَحْوُ هَذَا.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَفِي الْمَنَاقِبِ أَحَادِيثُ نَحْوُ هَذَا.
زید بن ابوعتاب بیان کرتے ہیں: سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ منبر پر کھڑے ہوئے، انہوں نے یہ بات بیان کی: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اونٹوں پر سوار ہونے والی خواتین میں، سب سے بہتر قریش کی عورتیں ہیں، جو اپنے شوہر کی سب سے زیادہ دیکھ بھال کرتی ہیں اور اپنی اولاد پر، ان کی کمسنی میں، سب سے زیادہ مہربان ہوتی ہیں“۔
یہ روایت امام طبرانی نے ایک حدیث کے درمیان میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ مناقب سے متعلق باب میں اس نوعیت کی دیگر احادیث آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7429]
یہ روایت امام طبرانی نے ایک حدیث کے درمیان میں نقل کی ہے اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔ مناقب سے متعلق باب میں اس نوعیت کی دیگر احادیث آئیں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7429]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (342/19) اخرجه احمد فى المسند (101/4)»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Majma al-Zawa'id Hadith 7429 in Urdu