🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
49. بَابٌ فِيمَنْ نَكَحَ أَوْ أَعْتَقَ أَوْ طَلَّقَ لَاعِبًا .
اس شخص کا بیان، جو مذاق میں نکاح کرتا ہے، یا غلام آزاد کرتا ہے یا طلاق دے دیتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7530
وَعَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ: مَنْ نَكَحَ لَاعِبًا أَوْ طَلَّقَ لَاعِبًا، فَقَدْ جَازَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ مُعْضِلٌ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
وَيَأْتِي فِي الطَّلَاقِ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا إِنْ شَاءَ اللَّهُ، وَقَدْ مَضَى فِي الْعِتْقِ بَعْضُهَا.
عبدالکریم بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جو شخص مذاق کے طور پر نکاح کر دے، یا مذاق کے طور پر طلاق دے، تو یہ درست ہو گا (یعنی ثابت شمار ہو گا)۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس میں معضل ہونا پایا جاتا ہے، اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں طلاق سے متعلق باب میں اس نوعیت کی احادیث آگے آئیں گی، اگر اللہ نے چاہا، اور اس نوعیت کی دیگر احادیث غلام آزاد کرنے سے متعلق باب میں پہلے گزر چکی ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7530]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير“ (9707)»

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

Majma al-Zawa'id Hadith 7530 in Urdu