صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2789. الأصابع سواء والأسنان سواء الثنية والضرس سواء هذه وهذه سواء ....
انگلیاں برابر ہیں اور دانت بھی برابر ہیں، سامنے کا ....
حدیث نمبر: 2784
«الأصابع سواء والأسنان سواء الثنية والضرس سواء هذه وهذه سواء» - يعني الإبهام والخنصر -
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”انگلیاں برابر ہیں اور دانت بھی برابر ہیں، سامنے کا دانت اور داڑھ برابر ہیں، یہ اور یہ برابر ہیں۔“ (راوی کہتے ہیں کہ اس سے مراد انگوٹھا اور چھنگلیا ہے)۔ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2784]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن ابن عباس. الإرواء 2277.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2784 in Urdu