صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2790. الأكثرون هم الأسفلون يوم القيامة إلا من قال بالمال هكذا ....
قیامت کے دن زیادہ مالدار لوگ ہی سب سے نیچے ....
حدیث نمبر: 2785
«الأكثرون هم الأسفلون يوم القيامة إلا من قال بالمال هكذا وهكذا وكسبه من طيب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن زیادہ مالدار لوگ ہی سب سے نیچے (کم تر درجے میں) ہوں گے، سوائے اس شخص کے جس نے اپنے مال کو اس طرح اور اس طرح (یعنی دائیں بائیں، آگے پیچھے نیک کاموں میں) خرچ کیا اور اسے حلال و پاکیزہ کمائی سے حاصل کیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 2785]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [هـ حب] 2 عن أبي ذر. الصحيحة 1766.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2785 in Urdu