صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3000. تكون هدنة على دخن قلوب لا تعود على ما كانت ....
صلح ہو گی مگر دلوں میں کدورت ہو گی جو ....
حدیث نمبر: 2995
«تكون هدنة على دخن قلوب لا تعود على ما كانت عليه ثم تكون دعاة الضلالة فإن رأيت يومئذ خليفة الله في الأرض فالزمه وإن نهك جسمك وأخذ مالك وإن لم تره فاضرب في الأرض ولو أن تموت وأنت عاض على جذل شجرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”صلح ہو گی مگر دلوں میں کدورت ہو گی جو پہلی حالت پر نہیں لوٹے گی، پھر گمراہی کی طرف بلانے والے پیدا ہوں گے، پس اگر تم اس دن اللہ کا خلیفہ زمین پر پاؤ تو اسے لازم پکڑ لو، خواہ وہ تمہارا جسم گھلا دے اور تمہارا مال لے لے، اور اگر تم اسے نہ پاؤ تو زمین میں نکل جاؤ، خواہ تمہیں اسی حال میں موت آ جائے کہ تم درخت کا تنا کاٹ رہے ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2995]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د] عن حذيفة. الصحيحة 1791.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2995 in Urdu