🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
3001. تلقى الأرض أفلاذ كبدها أمثال الأسطوان من الذهب والفضة فيجيء ....
زمین اپنے اندر کے خزانے اس طرح باہر پھینک دے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2996
«تلقى الأرض أفلاذ كبدها أمثال الأسطوان من الذهب والفضة فيجيء القاتل فيقول: في هذا قتلت ويجيء القاطع فيقول: في هذا قطعت رحمي ويجيء السارق فيقول: في هذا قطعت يدي ثم يدعونه فلا يأخذون منه شيئا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زمین اپنے اندر کے خزانے اس طرح باہر پھینک دے گی جیسے سونے اور چاندی کے ستون ہوں، تو قاتل آ کر کہے گا: اسی کے لیے میں نے قتل کیا تھا، اور قطع رحمی کرنے والا آ کر کہے گا: اسی کے لیے میں نے اپنے رشتے توڑے تھے، اور چور آ کر کہے گا: اسی کے لیے میرا ہاتھ کاٹا گیا تھا، پھر وہ سب اسے چھوڑ دیں گے اور اس میں سے کچھ بھی نہیں لیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2996]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 2996 in Urdu