صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3030. ثلاث أقسم عليهن: ما نقص مال قط من صدقة فتصدقوا ....
تین باتوں پر میں قسم کھاتا ہوں: صدقے سے مال ....
حدیث نمبر: 3025
«ثلاث أقسم عليهن: ما نقص مال قط من صدقة فتصدقوا ولا عفا رجل عن مظلمة ظلمها إلا زاده الله تعالى بها عزا فاعفوا يزدكم الله عزا ولا فتح رجل على نفسه باب مسألة يسأل الناس إلا فتح الله عليه باب فقر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تین باتوں پر میں قسم کھاتا ہوں: صدقے سے مال ہرگز کم نہیں ہوتا، پس صدقہ کیا کرو، اور جو آدمی کسی ظلم کو معاف کر دے، اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اسے مزید عزت عطا فرماتا ہے، پس معاف کیا کرو، اللہ تمہیں عزت دے گا، اور جو آدمی اپنے اوپر لوگوں سے سوال کا دروازہ کھولتا ہے، اللہ اس پر فقر کا دروازہ کھول دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الثاء./حدیث: 3025]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ابن أبي الدنيا في ذم الغضب] عن عبد الرحمن بن عوف. صحيح الترغيب 808: حم، ع، البزار، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 3025 in Urdu