الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل کتا برتن میں منہ ڈالے تو سات مرتبہ دھونا چاہئیے
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈالے دے تو اسے سات بار دھوؤ اور ان میں سے ایک بار مٹی کے ساتھ۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، كتاب الطهارة، باب حكم ولوغ الكب، رقم: 279. سنن ابوداود، رقم: 73. سنن نسائي، رقم: 335. سنن كبريٰ بيهقي: 241/1»
|