الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الطهارة طہارت اور پاکیزگی کے احکام و مسائل موزوں اور اوڑھنی پر مسح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”موزوں اور اوڑھنی پر مسح کرو، کیونکہ وہ حق ہے۔“
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف للانقطاع، مكحول لم يدرك اباهريرة رواه ابن ابي شيبه، رقم: 1882، 1924. جامع التحصيل للعلاني: 285»
|