الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْإِيمَان ایمان کا بیان نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ستر عہد کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم باتیں کرتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے ستّر عہد کئے جو کسی دوسرے سے نہیں کئے۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 956
قال الهيثمي: فيه من لم أعرفهم، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 113)» حكم: إسناده ضعيف
|