الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
کِتَابُ الصِّیَام روزوں کا بیان سحری کھانے کی فضیلت کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أخرجه النسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2149، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2468، 2469، 2470، 2471، 2472، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7922، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 9007، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4990، 6866، 9405، والطبراني فى «الصغير» برقم: 253، 972»
حكم: إسناده صحيح
|