الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الزَّكوٰة زکوٰۃ کا بیان چوری اور خیانت کرنے کی وعید کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیانت کا ذکر کیا تو فرمایا: ”تم میں سے ہر شخص اس بات سے ڈرے کہ وہ قیامت کو آئے تو اس کی گردن پر اونٹ ہو جو آواز کر رہا ہو۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3073، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1831، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4847، 4848، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18276، 18277، وأحمد فى «مسنده» برقم: 9634، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6801، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1145»
حكم: صحيح
|