كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کی فضیلت کا مزید بیان
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”اگر قرآن کو چمڑے میں رکھ کر آگ میں ڈال دیا جائے تو وہ جلے گا نہیں۔ “ اسنادہ حسن، رواہ الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه الدارمي (430/2 ح 3313) ٭ ابن لھيعة صرح بالسماع و حدث به قبل اختلاطه والحمد للّٰه.» |