كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا رات کو سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک پڑھنا
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، سورۃ السجدہ اور سورۃ الملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔ احمد، ترمذی، دارمی اور امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث صحیح ہے۔ شرح السنہ میں بھی اسی طرح ہے۔ جبکہ مصابیح میں ہے کہ یہ غریب ہے۔ سندہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«سنده ضعيف، رواه أحمد (340/3 ح 14714) والترمذي (2892) و الدارمي (455/2 ح 3414) والبغوي في شرح السنة (472/4 ح 1207) وذکره في مصابيح السنة (123/2 ح 1554) ٭ أبو الزبير مدلس و عنعن.» |