كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن سورۂ ھود اور سورۂ یوسف کی فضیلت کا بیان
عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے عرض کیا، اللہ کے رسول! کیا میں سورۂ ہود پڑھوں یا سورۂ یوسف؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”تم اللہ کے ہاں سورۃ الفلق سے بلیغ تر کوئی چیز نہیں پڑھ سکو گے۔ “ اسنادہ صحیح، رواہ احمد و النسائی و الدارمی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده صحيح، رواه أحمد (149/4 ح 17474) والنسائي (158/2 ح 954) والدارمي (461/2. 462 ح 3442) [و صححه ابن حبان (1776. 1777) والحاکم (540/2) ووافقه الذهبي.]» |