كتاب فضائل القرآن كتاب فضائل القرآن قرآن کو بھولنے سے قیامت کے دن کوڑھ کی بیماری
سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن پڑھتا ہو لیکن پھر وہ اسے بھول جائے تو وہ روز قیامت حالت کوڑھ میں اللہ سے ملاقات کرے گا۔ “ اسنادہ ضعیف۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، و أبو داود (1474) و الدارمي (437/2 ح 3343) ٭ يزيد بن أبي زياد: ضعيف و عيسي بن فائد: مجھول، ولم يسمعه من سعد، بينھما رجل مجھول.» |