كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح جانوروں میں لڑائی کی ممانعت
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چوپاؤں کے درمیان لڑائی کرانے سے منع فرمایا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی و ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1708) [و أبو داود (2562)] ٭ الأعمش مدلس و عنعن و فيه علل أخري و له شاھد ضعيف.» |