كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح خرگوش حلال
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ہم نے مرالظہران کے پاس ایک خرگوش کو دوڑایا، میں اسے پکڑ کر ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کے پاس لے آیا، انہوں نے اسے ذبح کیا اور اس کا کولہا اور اس کی دونوں رانیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بھیجیں تو آپ نے انہیں قبول فرمایا۔ متفق علیہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«متفق عليه، رواه البخاري (2572) و مسلم (53/ 1953)» |