كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح گوہ کا گوشت کھانے سے منع کر دیا گیا
عبدالرحمٰن بن شبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈے کے گوشت کو کھانے سے منع فرمایا ہے۔ اسنادہ حسن، رواہ ابوداؤد۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أبو داود (3796)» |