كتاب الصيد والذبائح كتاب الصيد والذبائح گھوڑوں، خچّروں اور گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کیا گیا
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گھوڑوں، خچروں اور گدھوں کے گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه أبو داود (3790) و النسائي (202/7 ح 4336. 4337) [و ابن ماجه (3198)] ٭ فيه صالح بن يحيي بن المقدام: لين الحديث و أبوه مستور والحديث ضعفه موسي بن ھارون الحافظ وغيره.» |