كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة کون سا نوالہ برکت والا
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگلیاں اور پلیٹ چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا: ”تم نہیں جانتے کہ (کھانے کے) کس حصے میں برکت ہے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (133/ 2033)» |