كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة |
مشكوة المصابيح
كتاب الأطعمة كتاب الأطعمة نبی صلی اللہ علیہ وسلم کیسے کھاتے تھے؟
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”میں ٹیک لگا کر نہیں کھاتا۔ “ رواہ البخاری۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه البخاري (5398. 5399)» |
https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.