الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفتن كتاب الفتن |
مشكوة المصابيح
كتاب الفتن كتاب الفتن اہل عرب دجال کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے
ام شریک رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”لوگ دجال سے بھاگ کر پہاڑوں پر جا پہنچیں گے۔ “ ام شریک رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اس وقت عرب کہاں ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”وہ (اس وقت) قلیل ہوں گے۔ “ رواہ مسلم۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«رواه مسلم (125/ 2945)» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.