الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
أَحَادِيثُ بِلَالِ بْنِ رَبَاحٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مُؤَذِّنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سیدنا بلال بن رباح رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 149
149- سيدنا عبدالله بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ کے اندر کہاں نماز ادا کی تھی، تو انہوں نے جواب دیا: سامنے والے دو ستونوں کے درمیان۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی رکعات ادا کی تھیں؟
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري 397، 468، 504، 505، 1167، 1598، ومسلم: 1329، وابن حبان فى ”صحيحه“ برقم: 2220، 3200، 3201، 3202، 3203، 3204، 3206،وأحمد فى ”مسنده“، برقم: 4550»
|