أَحَادِيثُ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول روایات حدیث نمبر 269
269- ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بھی کوئی مہم روانہ کی جس کے افراد میں زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ بھی ہوں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان لوگوں کا امیر مقرر کیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده منقطع، عامر الشعبي لم يسمع عائشة ولكن أخرجه الحاكم 218/3 من طريق سفيان ابن عيينة عن إسماعيل بن أبى خالد عن الشعبي عن مسروق عن عائشة. وقال الحاكم: صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه: أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7314، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24767، والحميدي فى «مسنده» برقم: 266، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 38370»
|