الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بَابٌ فِي الْأَقْضِيَةِ عدالتی فیصلوں کے بارے میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول روایات حدیث نمبر 1115
1116- سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”بچہ فراش والے کوملے گا، اور زنا کرنے والے کو محرومی ملے گی“۔
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 6750، 6818، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1458، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3482، 3483، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 5646، 5647، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1157، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2281، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2006، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2131، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15425، 15466، 15467، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7382، 7878»
|