الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
.
1119-یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں۔ ”اللہ تعالیٰ نے یہ ذمہ لیا ہے۔“
سفیان کہتے ہیں: ابن عجلان کی نقل کردہ روایات کا میں سب سے بڑا حافظ ہوں۔ تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف فيه جهالة، ولكن رواية «انْتَدَبَ اللهُ۔۔۔» وأخرجه البخاري فی «صحيحه» برقم: 36، وانظر الحديث السابق»
|