الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
جمعہ کے مسائل जुमा के बारे में جمعہ کی نماز کے لئے غسل کرنا مستحب ہے “ जुमआ की नमाज़ के लिए ग़ुस्ल यानि सुन्नत तऱीके से नहाना वाजिब है ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص جمعہ (کی نماز) کے لئے آئے تو وہ غسل کر ے۔“
تخریج الحدیث: «204- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 102/1 ح 227، ك 5 ب 1 ح 5) التمهيد 144/1، و أخرجه البخاري (877) من حديث مالك ومسلم (844) من حديث نافع به.»
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روايت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بالغ پر غسل جمعہ واجب ہے۔“
تخریج الحدیث: «271- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 102/1 ح 226، ك 5 ب 5 ح 4) التمهيد 211/16، الاستذكار: 196، و أخرجه البخاري (879) مسلم (846) من حديث مالك به.»
|