الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔
حلال و جائز امور کا بیان हलाल और जाइज़ मामले کالے کتے کو قتل کرنا جائز ہے “ काले कुत्ते को मारना जाइज़ है ”
اور صرف (ابو جعفر) احمد (ابن ابی سلیمان: راوی کتاب) کی روایت کے ساتھ اسی سند سے (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتوں کے قتل کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «257- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 969/2 ح 1875، ك 54 ب 5 ح 14) التمهيد 224/14، الاستذكار:1811، أخرجه البخاري (3323) و مسلم (1570/43) من حديث مالك به.»
|