الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
بَابُ مَا جَاءَ فِي مِشْيَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفتار مبارک کا بیان چلنے میں کبر و نخوت نہ ہو تواضح انکساری ہو
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب چلتے تو آگے کی جانب جھکے ہوئے ہوتے، گویا کہ اونچی جگہ سے ڈھلوان کی طرف اتر رہے ہیں۔
تخریج الحدیث: «حسن» :
دیکھئیے حدیث سابق: 5، 6 |