الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الطهارة والوضوء طہارت اور وضو کا بیان पवित्रता और वुज़ू بیداری کے بعد وضو کرتے وقت تین دفعہ ناک جھاڑنا “ जागने के बाद वुज़ू करते समय तीन बार नाक झाड़ना ”
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی آدمی نیند سے بیدار ہو اور وضو کرے تو ناک تین دفعہ جھاڑے، کیونکہ شیطان اس کی ناک کی جڑ میں رات گزارتا ہے۔“
|