سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
گھبراہٹ میں نماز کا سہارا لینا
ترقیم الباني: 3466 ترقیم فقہی: -- 493
ـ (كانُوا إذا فَزِعوا فَزِعُوا إلى الصلاةِ. يعني: الأنبياءَ) .
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ لوگ (یعنی انبیاء کرام) گھبرا جاتے تو نماز کا سہارا لیتے تھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 493]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3466