سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
متقی لوگوں کا گھر مسجد ہے
ترقیم الباني: 716 ترقیم فقہی: -- 556
-" المسجد بيت كل تقي".
ابوعثمان کہتے ہیں کہ سلمان رضی اللہ عنہ نے ابوداردا رضی اللہ عنہ کی طرف لکھا: اے میرے بھائی! مسجد سے وابستہ رہ، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”مسجد ہر پرہیزگار آدمی کا گھر ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 556]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 716