سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
محلوں میں تعمیر مساجد کا حکم
ترقیم الباني: 2724 ترقیم فقہی: -- 597
-" كان يأمرنا أن نصنع المساجد في دورنا وأن نصلح صنعتها ونطهرها".
عروہ بن زبیر، ایک صحابی رسول سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں حکم دیتے تھے کہ ہم اپنے محلوں میں اچھے انداز میں مساجد تعمیر کریں اور انہیں پاک صاف رکھیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 597]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2724