سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
غروب آفتاب سے ہی نماز مغرب کا آغاز ہو جاتا ہے
ترقیم الباني: 2245 ترقیم فقہی: -- 619
-" إذا أذنت المغرب فاحدرها مع الشمس حدرا".
سیدنا ابومحذورہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا: ”جب تو مغرب کی اذان دے تو سورج (کے غروب ہوتے ہی) جلدی جلدی دے دیا کر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 619]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2245