سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
نماز مغرب جلدی ادا کرنے کا حکم
ترقیم الباني: 1915 ترقیم فقہی: -- 620
-" صلوا صلاة المغرب مع سقوط الشمس، بادروا بها طلوع النجم".
سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورج غروب ہوتے ہی اور ستاروں کے ظہور سے قبل مغرب کی نماز پڑھ لیا کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 620]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1915