سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوہری اذان اور اکہری اقامت
ترقیم الباني: 1276 ترقیم فقہی: -- 677
-" أشفع الأذان وأوتر الإقامة".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اذان دوہری اور اقامت اکہری کہا کر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 677]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1276