سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اگر دوران نماز وضو ٹوٹ جائے تو
ترقیم الباني: 1414 ترقیم فقہی: -- 713
-" إذا وجد أحدكم وهو في صلاته ريحا فلينصرف فليتوضأ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگرنماز میں کسی کی ہوا نکل جائے تو وہ چلا جائے اور وضو کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 713]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1414