سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
تکبیرات الانتقال کب کہی جائیں؟
ترقیم الباني: 604 ترقیم فقہی: -- 759
-" كان إذا أراد أن يسجد كبر ثم يسجد وإذا قام من القعدة كبر ثم قام".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب سجدہ کرنے کا ارادہ کرتے تو ”الله أكبر“ کہتے، پھر سجدہ کرتے اور جب درمیانی قعدہ بیٹھنے کے بعد اٹھنے (کا ارادہ کرتے) تو ”الله أكبر“ کہتے، پھر اٹھتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 759]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 604