🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز فجر کے بعد خوابوں کے بارے میں سوال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 473 ترقیم فقہی: -- 760
-" كان إذا انصرف من صلاة الغداة يقول: هل رأى أحد منكم الليلة رؤيا؟ ويقول: ليس يبقى بعدي من النبوة إلا الرؤيا الصالحة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر سے فارغ ہوتے تو پوچھتے: کیا کسی نے کوئی خواب دیکھا ہے؟ اور مزید فرماتے: نبوت میں سے کوئی چیز باقی نہیں رہی سوائے نیک خواب کے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 760]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 473

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں