سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بعد از رکوع قنوت نازلہ کرنا
ترقیم الباني: 2071 ترقیم فقہی: -- 761
-" كان إذا رفع رأسه من الركوع في صلاة الصبح في آخر ركعة قنت".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز فجر کی آخری رکعت میں رکوع سے سر اٹھاتے تو دعائے قنوت کرتے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 761]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2071