سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دوران سجدہ بازؤوں کی کیفیت
ترقیم الباني: 3195 ترقیم فقہی: -- 767
- (كأنِّي أنظرُ إلى بَياضِ كشحِ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - وهو ساجدٌ).
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: گویا میں (اب بھی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پہلو کی سفیدی دیکھ رہا ہوں، اس حال میں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ کر رہے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 767]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3195