سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ہتھیلیوں کے گداز حصے پر سجدہ کرنا
ترقیم الباني: 2966 ترقیم فقہی: -- 768
-" كان يسجد على أليتي الكف".
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہتھیلی کے گداز حصے پر سجدہ کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 768]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2966