سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اطمینان سے رکوع و سجود نہ کرنے والے کی نماز مقبول نہیں
ترقیم الباني: 2536 ترقیم فقہی: -- 769
-" لا ينظر الله عز وجل إلى صلاة عبد لا يقيم فيها صلبه بين ركوعها وسجودها".
سیدنا طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے روایت کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اﷲ تعالیٰ اس بندے کی نماز کی طرف نہیں دیکھتا، جس میں وہ رکوع و سجود کے دوران کمر سیدھی نہیں کرتا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الاذان و الصلاة/حدیث: 769]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2536