🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد کیوں ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 491 ترقیم فقہی: -- 2070
-" أفضل الجهاد كلمة عدل (وفي رواية: حق) عند سلطان جائر".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سب سے زیادہ فضلیت والا جہاد، ظالم بادشاہ کے سامنے کلمہ عدل (یا کلمہ حق) کہنا ہے۔“ یہ حدیث سیدنا ابوسعید خدری، سیدنا ابوامامہ، سیدنا طارق بن شہاب اور سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے اور امام زہری سے مرسلاً مروی ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2070]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 491

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں