سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حقیقی جہاد اور جہاد کا مقصد
ترقیم الباني: 1496 ترقیم فقہی: -- 2071
-" أفضل الجهاد أن تجاهد نفسك وهواك في ذات الله عز وجل".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کہ کون سا جہاد افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی ذات کی خاطر تیرا اپنے نفس اور خواہش سے جہاد کرنا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2071]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1496