سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ضعیف لوگوں کا مقام و مرتبہ
ترقیم الباني: 779 ترقیم فقہی: -- 2072
-" ابغوني الضعفاء، فإنما ترزقون وتنصرون بضعفائكم".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”ضعفا کو میرے لیے تلاش کر کے لاؤ، بیشک تم لوگ انہی کمزوروں کی وجہ سے رزق دیے اور مدد کئے جاتے ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2072]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 779