سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قتال کا بہترین وقت
ترقیم الباني: 2126 ترقیم فقہی: -- 2165
-" كان يحب أن ينهض إلى عدوه عند زوال الشمس".
سیدنا عبداللہ بن اوفیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زوال آفتاب کے وقت دشمن سے مقابلہ کرنا پسند کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2165]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2126