🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ہر کوئی اپنی قوم کے جھنڈے تلے ہو گا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3116 ترقیم فقہی: -- 2166
- (كان يستَحبُّ للرجل أن يقاتل تحت راية قومه) .
عقبہ بن مغیرہ اپنے پردادا مخارق سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ میں جنگ جمل والے دن سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کو ملا اور وہ سینگ میں پیشاب کر رہے تھے۔ میں نے کہا: اگر میں نے آپ کے ساتھ لڑنا ہے، تو آپ کے ساتھ ہو جاتا ہوں؟ انہوں نے کہا: اپنے قوم کے جھنڈے کے نیچے لڑ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آدمی کے لیے اس بات کو پسند کرتے تھے کہ وہ اپنی قوم کے جھنڈے کے نیچے لڑے۔ [سلسله احاديث صحيحه/السفر والجهاد والغزو والرفق بالحيوان/حدیث: 2166]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3116

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں